pakappstor.blogspot.com

وہ کون سے چار مل کے جو پاکستان کے خلاف جنگ کرنا چاہتے ہیں

*4 دنوں کی جنگ میں 4 ممالک کا شکار۔۔۔* *پاکستان پر حملہ اور منصوبہ بندی میں 4 ممالک شامل تھے۔* *جن کے نام الف سے شروع ہوتے ہیں* *انڈیا ۔۔۔ ایران ۔۔۔ اسرائیل ۔۔۔ امریکہ* *اسرائیل نے انتہائی مہلک سپائس 2000 میزائل اور اپنے پائلٹ انڈیا کو دیے، جو جدید ترین روسی ساختہ سخوئی 30 جنگی طیارے اڑا رہے تھے۔۔۔* *ایسا ہی ایک طیارہ پاکستان کی حدود میں آ گرا اور دوسرا ھٹ ہو کر بڈگام میں جا گرا اسکا پائلٹ جل کر مر گیا جو اطلاعات کے مطابق اسرائیلی تھا۔۔۔* *ایران بلوچستان پر قبضہ کرنے کے لیے تیار بیٹھا تھا، ایران اور انڈیا کی کمٹمنٹ تھی کہ انڈیا پاکستان کی فوج کو پوری طرح انگیج کرے گا اور پھر ایران میدان خالی دیکھ کر اپنے ہاں دھشتگردی کا مدعا لے کر بلوچستان پر قبضہ کا دعوی کرکے اسکو ایرانی علاقہ قرار دے گا۔۔۔* *یاد رھے کہ اسرائیل کے بعد ایران ہی وہ ملک ہے جس میں سب سے زیادہ یہودی (13 لاکھ) بستے ہیں* *اور ایرانی اسمبلی میں باقاعدہ 13 یہودی ارکان ہیں۔۔۔* *ایران اور انڈیا کا آپس میں معاہدہ ھے کہ انڈیا اور پاکستان کی جنگ کی صورت میں ایران انڈیا کو اپنے ھوائی اڈے، بندرگاہیں اور ہر طرح کی اسٹریٹجک مدد دے گا۔۔۔* *ایران کسی بھی طرح سے مسلمان ملکوں کیلیے وفادار نہیں وہ سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کے خلاف صف آراء ھے۔۔۔ آپکے دشمن کا دوست کبھی آپکا مخلص دوست نہیں بن سکتا۔۔۔* *عین اسی وقت افغانستان کے ایک ائربیس(ھلمند) پر موجود امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز انڈیا کو ساتھ لے کر ایبٹ آباد آپریشن کی یاد تازہ کرنے کی تیاری کررھے تھے۔۔۔ اور اس دفعہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تھا۔۔۔ اس ائیر بیس کو افغان طالبان نے عبرت کا نشان بنا کر پاکستان کے احسانات کا بدلہ اتارنے کی کوشش کی۔۔۔* *دوسری جانب زمینی جنگ میں انڈین فوج نے اسرائیلی کمانڈوز کے ساتھ ملکر کراچی اور بہاولپور پر حملہ کر کے پاکستان کی افواج کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا تھا۔۔۔ اس دوران وسیع پیمانے پر سپائس 2000 نامی انتہائی مہلک سیٹیلائٹ گائیڈز میزائلوں کی برسات کی جانی تھی جس سے پاکستان زبردست تباہی کا شکار ہو جاتا۔۔۔ سپائس 2000 میزالوں سے اسرائیل نے شام کے شہر حلب کو تباہ کردیا تھا۔۔۔ اس میزائل میں انتہائی مہلک 2000 نامی بارود ہوتا ہے جو 3 سے 5 کلومیٹر تک علاقہ تباہ کر دیتا ہے۔۔۔* *انڈین پائلٹ پاکستان کی حدود میں اپنا جو فالتو سامان گرا کر بھاگے تھے اس کے ساتھ 4 سپائس2000 میزائیل بھی گرا گئے تھے۔۔۔ جس پر پاکستانی سائنسدان ریسرچ کررہے ہیں عنقریب پاکستان خود سپائیس ٹیکنالوجی اپنے ہتھیاروں میں استعمال کر رہا ہوگا۔۔۔ ان شاءاللہ* *مقصد پاکستان کو 48 گھنٹوں میں تہہ نہس کر دینا تھا لیکن ھمارے محافظوں کو تمام منصوبے کا بروقت علم ھوا گیا اور پھر جو ہوا وہ آپکے سامنے ھے۔۔۔* *ایک اور جانب امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز افغانستان میں اپنی مکمل تیاری کے ساتھ بیٹھے تھے کہ جنگ شروع ہوتے ہی پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کر لیں گے اور ایٹمی تنصیبات کو تباہ کر دیں گے۔۔۔ مگر isi نے انکو بڑے ہی عمدہ طریقے سے ٹھکانے لگا دیا اور پورا امریکی ایئربیس طالبان نے فارغ کر ڈالا۔۔۔* *افغانستان اور ایران کی سرحد چاہ بہار کے قریب واقع صوبہ ھلمند کے شہر شوراب اور اواشیر کے درمیان امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس (بیسٹن امریکن بیس) پرطالبان کے اس حملے میں تقریباً 137 امریکی میرینز، 70 کے قریب بھارتی را کے افسران ، اور 100 سے زائد افغان این ڈی ایس کے اہم افسران ہلاک ھوئے ھیں۔۔۔ اس ساری کاروائی میں کل 397 فوجیوں کی ہلاکت کے ساتھ اعداد و شمار سے باھر نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا ھے۔۔۔* *روس کو جب سے پاکستان نے سی پیک منصوبے میں شمولیت کی دعوت دی ہے وہ پاکستان کا اتحادی بن گیا ھے۔۔۔ موجودہ حالات میں روس نے پاکستان کو انتہائی حساس معلومات دے کر حملے کو ناکام بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔* *پاکستان نے ان اہم معلومات کی مدد سے انڈیا میں 35 ٹارگٹ سلیکٹ کر کے انکی لسٹ بمعہ ایگزیکٹ لوکیشن سرخ دائرے لگا کر آنڈین آرمی چیف جنرل بپن راوت اور وزیر دفاع راج ناتھ کو بھجوا دیں تھی۔۔۔ جس کو دیکھتے ہی ان کی آنکھوں تلے اندھیرا آ گیا انڈیا کو فوراً اپنے جنگی منصوبوں پر بریک لگانی پڑ گئی۔۔۔* *اور JF17 طیاروں کے لئے چائنہ ساختہ BL15 میزائل بھی پاکستان کو اسی دوران فراھم کئے گئے جن کا توڑ اس وقت دنیا کے کسی ملک کے پاس نہیں ھے۔۔۔* *مستقبل میں جہاں پاکستان کا چائنہ سے ایک کثیر الجہتی اتحاد سامنے آ رھا ھے ویسے ھی پاکستان اور روس بھی بہت قریب نظر آ رہے ہیں۔۔۔* *یہ تو تھا پاکستان پر انڈیا کی جانب سے مسلط کردہ کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائین اور امریکا کی جانب سے افپاک ملٹری ڈاکٹرائین کا بیان۔۔۔* *جنگ کی ابتداء ، عروج اور اختتام تک ففتھ جنریشن پروپیگنڈا وار فئیر کا جواب دینے میں آئی ایس پی آر نے جو کردار ادا کیا اس کے اثرات بھی ایسے حیران کن ہیں کہ انڈیا اور امریکا دونوں سے اس کے سامنے ھاتھ کھڑے کر دئیے ھیں۔۔۔* *پاکستان کی کامیابی کی بنیادی وجہ ISPR کی پیشہ وارانہ صلاحیت ھے۔۔۔ بھارت میں اس طرز کا ادارہ بنانے کی سوچ پیدا ہوچکی ھے۔۔۔ جنگ کے اس ماحول میں جہاں ایک طرف پاکستانی عوام اور میڈیا کے ساتھ آئی ایس پی آر کی ھم آھنگی اور اعتماد کا رشتہ سامنا آیا وھیں دوسری طرف بھارتی عوام اور میڈیا کے لئے بھی مصدقہ معلومات اور صحیح خبروں کے لئے آئی ایس پی آر کے علاوہ کوئی اور ذریعہ نہیں تھا۔۔۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو نفسیاتی اور بیانیہ کی اس جنگ میں بھی واضح برتری حاصل رھی۔۔۔* *دنیا بھر کو سچ بھی بتایا ، امن کا پیغام بھی دیا اور اپنا موقف بھی بیان کیا۔۔۔ خود انڈیا کا یہ حال تھا کہ جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس بھارتی میڈیا چلاتا رہا اور بعد میں جب بھارتی حکومت کو سمجھ آئی تو ان میڈیا ہاؤسز کو نوٹس جاری کرنے لگی۔۔۔* *Plz Share*

No comments:

Post a Comment