pakappstor.blogspot.com

Akshara Ashokan

: یاد ہیں غالب تجھے وہ دن کہ وجد ذوق میں


زخم سے گرتا__ پلکوں سے چنتا تھا نمک
: توں مجهے عشق کے اصول نا سمجها

ممکن ہے کہ ہم سا دیوانہ تمہیں پھر کہیں نہ ملے
: شاعری کو مسـت کرتی ھے ____ دادِ سخـن۔۔۔۔۔!!

 سو بوتلوں کا نشہ ھے ___ایک واہ واہ میں…
: ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﺍِﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨُﻮﺍ...
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭُﻼ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ.
💔💔
: وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی نا واقف تھے۔


کیسے ممکن تھا کہ وہ پیار کی عزت کرتے۔
: کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..

مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
: ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨــــــــﻢ ﮨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ جرم محبت میں.
💕💕💕
ﻧﮕﺎﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗــــــﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮتے تھے
: ‏ضروری  نہیں  کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں

خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

💯🌹💓
: میں مشکل سوال جیسا ہوں..

مجھے ہر کوئی چھوڑ ہی جائے گا...
 لکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے،،
      پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم ، آواز بھی تم
 🌹رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں🌹
🌹💖🌹💞🌹💖
🌹سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے 
: ‏روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,


فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

  ۔  ۔  ۔ *بے پناہ عشق*  ۔  ۔  ۔
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤

تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...
صفاٸیاں ختم،_______ گواہیاں ختم.

دل ٹوٹا ، جان____________  تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت



تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا
 *وعدہِ یار کی بات نہ چھیڑو۔۔

صاحب*

*یہ دھوکا بھی ہم نے  کھا رکھا ہے۔۔*
 تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!
💔💔💔💔💔

ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
💯
 ‏الفاظ صرف چبھتے ہیں__

‏خاموشیاں
‏مار دیتی ہیں__

😪
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی

پاگل کوئی اپنی بربادی کو بھی بھول سکتا ہے...؟

😥😥
 تیسرا شخص مسلہ تھا 
مگر...!


__ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
🍃🔥
 آواز دیتی رہی میری سسکیاں،،

وہ دوسروں کو خوش کرنے میں مصروف رہی...
🔥🔥
بھولنے کی قسمیں_____کھا کر بھی...!
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی  ڈھونڈا ہے

💔😪💔
 یہاں ایسے بھی ملتے ہیں کئی یار


جو کرتے ہیں لوگوں کہ دلوں کا شکار

💔😢💔
"آغاز سے کیجیے ہم سے محبت

اگر کوئی تھا...!
 بھی تو بھول جائیے بس 

❣💚❣
 ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے

💕

جن پہ مان ہو کہ وہ منا لیں گے
👌
ھم صرف اچھے دوست ہیں

کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں

🔥😪🔥
کسی کو کھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل

کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
کچھ دل  کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...
💔💔


ساتھ وہ بھی چھوڑ  گئے...!
 جو  جان  سے  پیارے تھے...


💔💔
 بس تم سے ہی ہو گفتگو میری بس


دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے

💙💙💙
 عمر کتنی منزلیں طے کر چکی



😪😪



دل جہاں ٹھہرا تھا ٹھہرا رہ گیا
سنو کبھی کسی کو چاہا ہے؟

ٹوٹ کر ، ٹوٹ جانےکی حد تک
 💔
 ‏تم پر اُتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں،


تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا...


😔😭😔
 ✍
‏میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ھے
 جو 
وقت...حالات...ضرورت 

اور 
مزاج

 بدلنے کے باوجود قائم رھے...!

🙂
میں سجدوں میں تیری عافیت کی دعا مانگتا ہوں
🤲🤲
سنا ہے خدا بے وفاؤں کو معاف نہیں کرتا

💔
‏کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے 

دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں


😘🌹میری محبت 🌹😘

💔꧁ A❤꧂💔
ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ   
مجبوریاں تیری سمجھتے ، سمجھتے*

*بات ساری ________ سمجھ گئے ہم*


 ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں

لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے

تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب
 تُو جا بسی ہے زمیں کے اندر
تیری خو شبو آتی ہے آسمان سے۔