pakappstor.blogspot.com

Css

🔍🔎🌹

سی ایس ایس کیا ہے ؟👇👇👇👇۔۔۔

۔
۔C S S ایک Competative exam ہے۔جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نھایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑہ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC
ہر سال اس ایگزم کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور اور تقریباً دسمبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماھ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزم تقریباً اپریل کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس میں 4 قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔
1۔ تحریری امتحان written test
2۔ نفسیاتی امتحان psychological test
3۔ طبعی امتحان medical test
4۔ زبانی امتحان vivavoce/interview
ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوٸی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔
گروپس ۔۔
1. Districtt Management Group
2. Police Services of Pakistan
3. Custom and Excise
4. Postal group
5. Income tax group
6. Information group
7. Foriegn Services of Pakistan
8. Commerce and Trade
9. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts
12. Railways (commercial & transportation)group.
اہلیت ۔21-30 ساال۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ، (تسلیم شدہ قبیلے قباٸلی علاقہ جات ، بلوچ قباٸل ، ڈی آٸی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوٸیٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔
ایگزم کے سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1. Compulsary sujects
2. Optional subjects
Compulsary : English _ essay & precie.3. Pakistan affairs. 4. General knowladge. 5. Current affairs. 6. Everyday Science.
آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں ۔ سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتی ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلۓ %50 مارکس حاصلل کرنا ضروری ہیں۔
کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
کمپلسری میں جنل نالج ، کرنٹ افٸیرز، اور ایوری ڈے ساٸنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہاٸی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جاٸے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کی ان میں نالج اچھی ہو۔
انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجوٸیشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتی ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essy_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
پڑھاٸی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔ نوٹس بناٸیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑہیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حالات سے باخبر رہیں۔
اسکالر بننے سے گریز کریں۔آپنے آپ کو کبھی مایوس نہ کرنے دیں ۔
پیپرز میں MCQs وغیرہ میں جو سوال آسان لگے اس کا جواب سب سے پہلے لکھنا چاہٸیے۔اس طرح آپ کا ٹاٸم بھی بچے گا۔
یہ یاد رکھیں آپشنل سبجیکٹس آپ کو ہاٸی مارکس دلا سکتے ہیں۔
انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جاۓ صرف اس کا جواب دیں۔جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا نہ لگاٸیں بلکہ معذرت کرلیں۔اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہٸیے۔اور توکل رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں۔
📚🔍
🌹

RAVI HOSPITAL* Lahore.

RAVI HOSPITAL*
Lahore.

Is providing medical care to poor patients free of cost.
Standard of care is equal to Aga khan & Shaukat Khanum hospital
even, *Angioplasty* is being done free of cost.

At this time, following specialities are fully working;

*Urology,*
*Nephrology,*
*Orthopaedics,*
*Cardiology,*
and
*Cardiac Surgery.*

Please pass this information to needy patients.

Contact:
*Dr. Manzoor Malhi.*
0331-4425062,
042-35112709 to 17

Sirf aek msg kisi ki jaan bacha sakta hay,
*Thank you for Forwarding.*

 HEPATITIS (B & C)📢
ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon  انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
 وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

اس میسج کو  کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین _

اپریل فول کیا جانے

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

💦 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*💦

          🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 *01 اپریل               2019ء* 💎
🔖 *24 رَجب المرجب      1440ھ* 💎
🔖 *19 چیت                     2075ب* 💎

  🌄 *بروز سومـــــوار    Monday* 🌅

✖اپـــریل فـــول ~April Fool~ جھـوٹوں کا تہـوار اور جھـوٹ ایک مہلک گنـاہ 🔥♨
*🎁القـــرآن الكـــريـــم📕❤*
*🔹جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالٰی کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا۔ یہی لوگ جھوٹے ہیں-*(النحل-١٠٥)
*🔹بیشک جھوٹے اور ناشکرے ( لوگوں ) کو اللہ تعالیٰ راہ نہیں دکھاتا-*(الزمر-٣)
*🔹پس تمہیں بتوں کی گندگی سے بچتے رہنا چاہیے اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے-*(الحج-٣٠)
*🎁حـــديـث رســـول ﷺ📗💚*
*📍میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: تباہی ہے اس کے لیے جو بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو ہنسائے، تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔*(سنن أبي داود-٤٩٩٠)
*📍نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے پاس گذشتہ رات خواب میں دو آدمی آئے انہوں نے کہا کہ جسے آپ نے دیکھا کہ اس کا جبڑا چیرا جا رہا تھا وہ بڑا ہی جھوٹا تھا، جو ایک بات کو لیتا اور ساری دنیا میں پھیلا دیتا تھا، قیامت تک اس کو یہی سزا ملتی رہے گی-“*(صحيح البخاري-٦٠٩٦)
*📍رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک جھوٹ سے بڑھ کر کوئی اور عادت نفرت کے قابل ناپسندیدہ نہیں تھی، اور جب کوئی آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جھوٹ بولتا تو وہ ہمیشہ آپ کی نظر میں قابل نفرت رہتا یہاں تک کہ آپ جان لیتے کہ اس نے جھوٹ سے توبہ کر لی ہے-*(جامع الترمذي-١٩٧٣)

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜