pakappstor.blogspot.com

SSGکمانڈو کیسے دوسروں کی مدد کرتے ہیں پانی کے اندر

History of Pakistan Part 2

پاکستان

جنوبی ایشیا میں ایک ملک
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون ملک کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیےپاکستان (ضد ابہام) دیکھیے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ايشياء کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 20 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا پانچواں بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 796095 مربع کلومیٹر (307,374 مربع میل) کے ساتھ یہ دنیا کا چھتیسواں بڑے رقبے والا ملک ہے۔ اس کے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650 میل) کی ساحلی پٹی ہے جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔پاکستان کے مشرق ميںبھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستاناور ايران واقع ہيں۔ پاکستان کو شمال میں ایک تنگ واخان راہداری تاجکستان سے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کی سمندری سرحدی حدود عمان کے سمندری حدود سے بھی ملتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاكستان
Flag of پاکستان
نشان of پاکستان
پرچمنشان
شعار: ایمان اتحاد نظم
"Faith, Unity, Discipline" [1]
ترانہ: قومی ترانہ
قومی ترانہ
[2]
گہرے ہرے رنگ والے علاقے پاکستان کے کنٹرول میں ہیں جبکہ ہلکے رنگ والا علاقہ پاکستان کے کنٹرول میں نہیں۔

دار الحکومتاسلام آباد
33°40′N 73°10′E
سب سے بڑا شہرکراچی
24°51′36″N 67°00′36″E
دفتری زبانیں
تسلیم شدہ علاقائی زبانیں
قومیاردو
نسلی گروہ (2016ء)44.68% پنجابی
15.42% پشتون
14.1% سندھی
8.38% سرائیکی
3.57% مہاجر
9.57% بلوچ
6.28% دیگر[9]
مذہب96.4% اسلام (دفتری)[10]
3.6% دیگر[9]
نام آبادیپاکستانی قوم
حکومتوفاقی جمہوریہ پارلیمانی نظام جمہوریہ
• صدر
عارف علوی
عمران خان
صادق سنجرانی
اسد قیصر
آصف سعید خان کھوسہ
مقننہمجلس شوریٰ/پارلیمان
ایوان بالا/سینیٹ
قومی اسمبلی
آزادی برطانیہ سے
14 اگست 1947ء
23 مارچ 1956ء
14 اگست 1973

History of Pakistan

14 اگست 1973 .  To be constant